اابنا؛ عشرہ فجر کی مناسبت سے تہران میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنے ثقافتی اور علمی آثار پر مبنی ایک نمائش کا اہتمام کیا جس کا بخوبی استقبال کیا گیا۔ یہ نمائش بدھ سے جمعہ تک برپا ہوئی۔
9 فروری 2017 - 20:24
News ID: 810622